ہوم > زاہد حسین اعوان – ڈائریکٹر

زاہد حسین اعوان – ڈائریکٹر

جناب زاہد حسین اعوان پنجاب یونیورسٹی کے گریجویٹ ہے، جنہیں بینکنگ انڈسٹری میں 36 سال کا مضبوط تجربہ بھی حاصل ہے۔ابتدائی طورپر اُنہوں نے بینکنگ کا تجربہ زیادہ تر GCC ممالک سے حاصل کیا اور تقریباً 10 سال کنونشنل بینکنگ میں کام کیا۔ 1990 ء میں اُنہوں نے قطر انٹرنیشنل اسلامک بینک (QIIB) میں شمولیت اختیار کی جہاں وہ (Treasury & corresponding banking ) کی نگرانی کررہےتھے ۔