ہوم > أویس احمد یوسف – ڈائریکٹر

أویس احمد یوسف – ڈائریکٹر

جناب أویس احمد یوسف انڈیانا یونیورسٹی امریکہ کے کیلی سکول آف بزنس کے گریجویٹ ہے۔وہ فی الوقت الأحمد ٹیکسٹائل ملز لِمیٹڈ میں سینئر مینجمنٹ پوزیشن پر کام کررہے ہیں اُنہوں نے پاکستان میں معاشی اداروں میں مختلف سینئر لیول کی پوزیشن پر کام کیا اور امریکہ میں ایک پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنی میں ایک Liaison office میں کام کیا۔