ہوم > علی ابراہیم عبدالغنی – ڈائریکٹر

علی ابراہیم عبدالغنی – ڈائریکٹر

جناب علی ابراہیم عبدالغنی فی الحال قطر اسلامک انشورنس کمپنی (QIIC ) کے CEO ہیں، 1985ء میں Campbell یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد اُنہوں نے منسٹری آف لیبر اینڈ سوشل آفیئرز آف قطر میں ہیڈ آف فائنانس اینڈ ایڈمنسٹریشن افیئرز کے طورپر شمولیت اختیار کی۔اس کے بعد اور QIIC میں شمولیت اختیار کرنے سےپہلے اُنہوں نے Qatar Armed Forces میں ہیڈ آف پروکیورمنٹ کے طورپر بھی ملازمت کی ہے۔